- رسالہ نمبر (معیاری)
- متعین نہیں
- قرطبہ نمبر
- 9402
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 418
اس حدیث کا رسالہ نمبر متعین نہیں، اس لیے اسے قرطبہ نمبر سے Q9402 لکھا گیا ہے۔ دونوں نمبر مختلف ہیں — Q9402 کو رسالہ 9402 نہ سمجھیں۔
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
وقال : تجدون من خير الناس أشدهم كراهية لهذا الشأن حتى يقع فيه
اردو ترجمہ
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
اور فرمایا تم دیکھو گے کہ جو آدمی اسلام قبول کرنے میں سب سے زیادہ نفرت کا اظہار کرتا تھا، اسلام قبول کرنے کے بعد تمہیں وہی سب سے بہتر آدمی نظر آئے گا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح وإسناده قوي
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔