- رسالہ نمبر (معیاری)
- متعین نہیں
- قرطبہ نمبر
- 9323
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 411
اس حدیث کا رسالہ نمبر متعین نہیں، اس لیے اسے قرطبہ نمبر سے Q9323 لکھا گیا ہے۔ دونوں نمبر مختلف ہیں — Q9323 کو رسالہ 9323 نہ سمجھیں۔
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
وبهذا الإسناد عن رسول الله صلى الله عليه وسلم أنه قال : لا يسوم الرجل على سوم أخيه المسلم ولا يخطب على خطبته
اردو ترجمہ
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
گزشتہ سند سے ہی مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس بات سے منع فرمایا ہے کہ کوئی آدمی اپنے بھائی کے پیغام نکاح پر اپنا پیغام نکاح بھیج دے یا اپنے بھائی کی بیع پر اپنی بیع کرے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح وهذا إسناد حسن في المتابعات
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔