- رسالہ نمبر (معیاری)
- متعین نہیں
- قرطبہ نمبر
- 7114
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 227
اس حدیث کا رسالہ نمبر متعین نہیں، اس لیے اسے قرطبہ نمبر سے Q7114 لکھا گیا ہے۔ دونوں نمبر مختلف ہیں — Q7114 کو رسالہ 7114 نہ سمجھیں۔
مسند (صحابی کا باب): حديث أبي رمثة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني شيبان بن أبي شيبة ثنا زيد يعني بن إبراهيم التستري ثنا صدقة بن أبي عمران عن رجل هو ثابت بن منقذ عن أبي رمثة قال : انطلقت أنا وأبي إلى رسول الله صلى الله عليه وسلم فلما كنا في بعض الطريق فلقيناه فقال لي أبي يا بني هذا رسول الله صلى الله عليه وسلم قال وكنت أحسب أن رسول الله صلى الله عليه وسلم لا يشبه الناس فإذا رجل له وفرة وبها ردع من حناء عليه بردان أخضران قال كأني أنظر إلى ساقيه قال فقال لأبي من هذا معك قال هذا والله ابني قال فضحك رسول الله صلى الله عليه وسلم لحلف أبي على ثم قال صدقت أما انك لا تجني عليه ولا يجني عليك قال وتلا رسول الله صلى الله عليه وسلم { ولا تزر وازرة وزر أخرى } * قوله " فلما كنا في بعض الطريق " : سلف في الرواية الصحيحة 7112 أنهما رأيا النبي صلى الله عليه وسلم جالسا في ظل الكعبة وذاك يكون عام حجة الوداع
اردو ترجمہ
حضرت ابورمثہ (رض) کی مرویات
حضرت ابورمثہ (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں اپنے والد صاحب کے ساتھ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں حاضر ہوا راستے میں ہماری ملاقات نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے ہوگئی والد صاحب نے بتایا کہ یہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہیں میں نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو کوئی ایسی چیز سمجھتا تھا جو انسانوں کے مشابہہ نہ ہو لیکن وہ تو کامل انسان تھے ان کے لمبے لمبے بال تھے اور ان کے سر مبارک پر مہندی کا اثر تھا انھوں نے دو سبز کپڑے زیب تن فرما رکھے تھے اور ان کے پنڈلیاں اب تک میری نگاہوں کے سامنے ہیں۔ تھوڑی دیر گذرنے کے بعد نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے میرے والد صاحب سے پوچھا یہ آپ کے ساتھ کون ہے ؟ انھوں نے کہا کہ واللہ یہ میرا بیٹا ہے اس پر نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) مسکرا دیئے کیونکہ میرے والد صاحب نے اس پر قسم کھالی تھی پھر نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا تم نے سچ کہا یاد رکھو تمہارے کسی جرم کا یہ ذمہ دار نہیں اور اس کے کسی جرم کے تم ذمہ دار نہیں ہو اور یہ آیت تلاوت فرمائی کوئی کسی دوسرے کا بوجھ نہیں اٹھائے گا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (89٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا عَبْد اللَّهِ حَدَّثَنِي شَيْبَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ يَعْنِي ابْنَ إِبْرَاهِيمَ التُّسْتَرِيُّ حَدَّثَنَا صَدَقَةُ بْنُ أَبِي عِمْرَانَ عَنْ رَجُلٍ هُوَ ثَابِتُ بْنُ مُنْقِذٍ عَنْ أَبِي رِمْثَةَ قَالَ انْطَلَقْتُ أَنَا وَأَبِي إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَمَّا كُنَّا فِي بَعْضِ الطَّرِيقِ فَلَقِينَاهُ فَقَالَ لِي أَبِي يَا بُنَيَّ هَذَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ وَكُنْتُ أَحْسَبُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يُشْبِهُ النَّاسَ فَإِذَا رَجُلٌ لَهُ وَفْرَةٌ بِهَا رَدْعٌ مِنْ حِنَّاءٍ عَلَيْهِ بُرْدَانِ أَخْضَرَانِ قَالَ كَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَى سَاقَيْهِ قَالَ فَقَالَ لِأَبِي مَنْ هَذَا مَعَكَ قَالَ هَذَا وَاللَّهِ ابْنِي قَالَ فَضَحِكَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِحَلِفِ أَبِي عَلَيَّ ثُمَّ قَالَ صَدَقْتَ أَمَا إِنَّكَ لَا تَجْنِي عَلَيْهِ وَلَا يَجْنِي عَلَيْكَ قَالَ وَتَلَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلَا تَزِرُ وَازِرَةٌ وِزْرَ أُخْرَى
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح لغيره وهذا إسناد ضعيف لجهالة حال ثابت بن منقذ
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔