- رسالہ نمبر (معیاری)
- متعین نہیں
- قرطبہ نمبر
- 7111
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 226
اس حدیث کا رسالہ نمبر متعین نہیں، اس لیے اسے قرطبہ نمبر سے Q7111 لکھا گیا ہے۔ دونوں نمبر مختلف ہیں — Q7111 کو رسالہ 7111 نہ سمجھیں۔
مسند (صحابی کا باب): حديث أبي رمثة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي حدثني سعيد بن أبي الربيع السمان ثنا أبو عوانة عن عبد الملك بن عمير عن إياد بن لقيط العجلي عن أبي رمثة التيمي تيم الرباب قال : أتيت النبي صلى الله عليه وسلم ومعي ابني فأرانيه إياه فقلت لابني هذا رسول الله صلى الله عليه وسلم فأخذته الرعدة هيبة لرسول الله صلى الله عليه وسلم فقلت له يا نبي الله إني رجل طبيب من أهل بيت أطباء فأرني ظهرك فإن تكن سلعة أبطها وإن تك غير ذلك أخبرتك فإنه ليس من إنسان أعلم بجرح أو خراج مني قال طبيبها الله وعليه بردان أخضران له شعر قد علاه المشيب وشيبه أحمر فقال ابنك هذا قلت أي ورب الكعبة قال بن نفسك قلت أشهد به قال فإنه لا يجني عليك ولا تجني عليه كما يلي : قال عبد الله بن أحمد حدثني سعيد بن أبي الربيع السمان ... ) ورجاله ثقات رجال الصحيح غير 1 - عبد الله بن أحمد : من رجال النسائي ثقة 2 - سعيد بن أبي الربيع : روى عنه جمع وذكره ابن حبان في الثقات وقال الإمام أحمد : ما أراه إلا صدوقا * وسبق بيان أن الصواب أن أبا رمثة هو الابن
اردو ترجمہ
حضرت ابورمثہ (رض) کی مرویات
حضرت ابورمثہ (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں اپنے بیٹے کے ساتھ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں حاضر ہوا میں نے اسے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو دکھاتے ہوئے کہا کہ یہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہیں اس پر ہیبت کی وجہ سے وہ مرطوب ہوگیا میں نے عرض کیا یا رسول اللہ میں لوگوں میں ایک بڑا طبیب سمجھا جاتاہوں اطباء کے گھرانے سے میرا تعلق ہے آپ مجھے اپنی پشت دکھائیے اگر یہ پھوڑا ہوا تو میں اسے دبا دوں گا ورنہ آپ کو بتادوں گا کیونکہ اس وقت زخموں کا مجھ سے زیادہ جاننے والا کوئی نہیں ہے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اس کا معالج وہی ہے جس نے اسے بنایا ہے ان کے لمبے لمبے بال تھے اور ان کے سر مبارک پر مہندی کا اثر تھا انھوں نے دو سبز کپڑے زیب تن فرما رکھے تھے تھوڑی دیر گذرنے کے بعد نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پوچھا کیا یہ آپ کا بیٹا ہے ؟ میں نے کہا جی ہاں رب کعبہ کی قسم نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا واقعی ؟ انھوں نے کہا کہ میں اس کی گواہی دیتاہوں اس پر نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا یاد رکھو تمہارے کسی جرم کا یہ ذمہ دار نہیں اور اس کے کسی جرم کے تم ذمہ دار نہیں ہو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (78٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا عَبْد اللَّهِ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي الرَّبِيعِ السَّمَّانُ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ عَنْ إِيَادِ بْنِ لَقِيطٍ الْعِجْلِيِّ عَنْ أَبِي رِمْثَةَ التَّيْمِيِّ تَيْمَ الرِّبَابِ قَالَ أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَمَعِي ابْنِي فَأَرَانِيهِ إِيَّاهُ فَقُلْتُ لِابْنِي هَذَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَخَذَتْهُ الرِّعْدَةُ هَيْبَةً لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقُلْتُ لَهُ يَا نَبِيَّ اللَّهِ إِنِّي رَجُلٌ طَبِيبٌ مِنْ أَهْلِ بَيْتٍ أَطِبَّاءَ فَأَرِنِي ظَهْرَكَ فَإِنْ تَكُنْ سِلْعَةً أَبُطُّهَا وَإِنْ تَكُ غَيْرَ ذَلِكَ أَخْبَرْتُكَ فَإِنَّهُ لَيْسَ مِنْ إِنْسَانٍ أَعْلَمَ بِجُرْحٍ أَوْ خُرَاجٍ مِنِّي قَالَ طَبِيبُهَا اللَّهُ وَعَلَيْهِ بُرْدَانِ أَخْضَرَانِ لَهُ شَعَرٌ قَدْ عَلَاهُ الْمَشِيبُ وَشَيْبُهُ أَحْمَرُ فَقَالَ ابْنُكَ هَذَا قُلْتُ إِي وَرَبِّ الْكَعْبَةِ قَالَ ابْنُ نَفْسِكَ قُلْتُ أَشْهَدُ بِهِ قَالَ فَإِنَّهُ لَا يَجْنِي عَلَيْكَ وَلَا تَجْنِي عَلَيْهِ
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
الحديث من زيادات عبد الله بن أحمد ( صواب السند
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔