- رسالہ نمبر (معیاری)
- متعین نہیں
- قرطبہ نمبر
- 20847
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 88
اس حدیث کا رسالہ نمبر متعین نہیں، اس لیے اسے قرطبہ نمبر سے Q20847 لکھا گیا ہے۔ دونوں نمبر مختلف ہیں — Q20847 کو رسالہ 20847 نہ سمجھیں۔
مسند (صحابی کا باب): حديث جابر بن سمرة رضي الله عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الله بن الوليد ومؤمل المعنى وهذا لفظ عبد الله ثنا سفيان عن سماك بن حرب عن جعفر بن أبي ثور عن جابر بن سمرة : أن رجلا سأل النبي صلى الله عليه وسلم أتوضأ من لحوم الغنم قال لا قال فأصلي في مراح الغنم قال نعم قال أتوضأ من لحوم الإبل قال نعم قال فأصلي في أعطانها قال لا
اردو ترجمہ
حضرت جابر بن سمرہ (رض) کی مرویات
حضرت جابر (رض) سے مروی ہے کہ ایک آدمی نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے پوچھا کہ کیا میں بکری کا گوشت کھانے کے بعد نیا وضو کیا کروں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ نہیں اس نے پوچھا کہ بکریوں کے باڑے میں نماز پڑھ سکتا ہوں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا ہاں سائل نے پوچھا کہ اونٹ کا گوشت کھانے کے بعد نیا وضو کروں ؟ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا ہاں۔ اس نے پوچھا کہ اونٹوں کے باڑے میں نماز پڑھ سکتا ہوں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ نہیں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح لغيره وهذا إسناد حسن من جهة عبد الله بن الوليد
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔