- رسالہ نمبر (معیاری)
- متعین نہیں
- قرطبہ نمبر
- 20527
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 50
اس حدیث کا رسالہ نمبر متعین نہیں، اس لیے اسے قرطبہ نمبر سے Q20527 لکھا گیا ہے۔ دونوں نمبر مختلف ہیں — Q20527 کو رسالہ 20527 نہ سمجھیں۔
مسند (صحابی کا باب): حديث أبي بكرة نفيع بن الحارث بن كلدة رضي الله عنه(أول مسند الكوفيين)
وقال أبو بكرة قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : من يلي أمر فارس قالوا امرأة قال ما أفلح قوم يلي أمرهم امرأة
اردو ترجمہ
حضرت ابوبکرہ نفیع بن حارث بن کلدہ کی مرویات۔
حضرت ابوبکرہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا فارس کا حکم ران کون ہے ؟ لوگوں نے بتایا ایک عورت نے فرما دیا وہ قوم کبھی کامیاب نہیں ہوسکتی جو اپنے معاملات ایک عورت کے حوالے کردے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح وهذا إسناد ضعيف لضعف علي بن زيد بن جدعان
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔