- رسالہ نمبر (معیاری)
- متعین نہیں
- قرطبہ نمبر
- 11739
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 75
اس حدیث کا رسالہ نمبر متعین نہیں، اس لیے اسے قرطبہ نمبر سے Q11739 لکھا گیا ہے۔ دونوں نمبر مختلف ہیں — Q11739 کو رسالہ 11739 نہ سمجھیں۔
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي سعيد الخدري رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
وبهذا الإسناد قال : هاجر رجل إلى رسول الله صلى الله عليه وسلم من اليمن فقال له رسول الله صلى الله عليه وسلم هجرت الشرك ولكنه الجهاد هل باليمن أبواك قال نعم قال أذنا لك قال لا فقال له رسول الله صلى الله عليه وسلم ارجع إلى أبويك فاستأذنهما فان فعلا وإلا فبرهما
اردو ترجمہ
حضرت ابوسعید خدری (رض) کی مرویات
اور گزشتہ سند ہی سے مروی ہے کہ ایک آدمی یمن سے ہجرت کر کے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آیا، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا تم نے شرک سے تو ہجرت کرلی، البتہ جہاد باقی ہے، کیا یمن میں تمہارے والدین موجود ہیں ؟ اس نے کہا جی ہاں ! نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پوچھا کیا ان کی طرف سے تمہیں جہاد میں شرکت کی اجازت ہے ؟ اس نے کہا نہیں، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اپنے والدین کے پاس واپس جاؤ ان سے اجازت لو، اگر وہ اجازت دے دیں تو بہت اچھا، ورنہ تم ان ہی کے ساتھ حسن سلوک کرنا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔