- رسالہ نمبر (معیاری)
- متعین نہیں
- قرطبہ نمبر
- 11252
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 29
اس حدیث کا رسالہ نمبر متعین نہیں، اس لیے اسے قرطبہ نمبر سے Q11252 لکھا گیا ہے۔ دونوں نمبر مختلف ہیں — Q11252 کو رسالہ 11252 نہ سمجھیں۔
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي سعيد الخدري رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
وعن رسول الله صلى الله عليه وسلم انه قال : لسرادق النار أربع جدر كثف كل جدار مثل مسيرة أربعين سنة
اردو ترجمہ
حضرت ابوسعید خدری (رض) کی مرویات
اور نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا جہنم کی قناتیں چار چار دیواروں کے برابر ہوں گی جن میں سے ہر دیوار کی موٹائی چالیس سال کی مسافت کے برابر ہوگی
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔