- رسالہ نمبر (معیاری)
- 9373
- قرطبہ نمبر
- 9362
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 415
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عفان ثنا حماد بن زيد ثنا العباس الجريري قال سمعت أبا عثمان النهدي يقول تضيفت أبا هريرة سبعا قال وسمعته يقول : قسم النبي صلى الله عليه وسلم بين أصحابه تمرا فأصابني سبع تمرات إحداهن حشفة فلم يكن شيء أعجب إلي منها شدت مضاغي
اردو ترجمہ
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
ابوعثمان نہدی (رح) کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں سات دن تک حضرت ابوہریرہ (رض) کے یہاں مہمان رہا میں نے حضرت ابوہریرہ (رض) کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ ایک مرتبہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنے صحابہ (رض) کے درمیان کچھ کھجوریں تقسیم فرمائیں مجھے سات کھجوریں ملیں جن میں سے ایک کھجور گدر بھی تھی میرے نزدیک وہ ان سب میں سے زیادہ عمدہ تھی کہ اسے سختی سے مجھے چبانا پڑ رہا تھا ( اور میرے مسوڑھے اور دانت حرکت کر رہے تھے)
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔