- رسالہ نمبر (معیاری)
- 9354
- قرطبہ نمبر
- 9343
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 413
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عفان قال ثنا يزيد بن إبراهيم ثنا محمد يعني بن سيرين قال حدثني أبو هريرة وعبد الله بن عمر أما أحدهما فألجأه إلى النبي صلى الله عليه وسلم وأما الآخر فألجأه إلى عمر : قال أحدهما نهى عن الزقاق والمزفت وعن الدباء والحنتم وقال الآخر نهى عن الزقاق والمزفت وعن الدباء والجر أو الفخار شك محمد
اردو ترجمہ
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
حضرت ابوہریرہ (رض) اور ابن عمر (رض) " جن میں سے ایک صاحب (رض) نے اس کی نسبت نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی طرف کی ہے اور دوسرے نے حضرت عمر (رض) کی طرف " کہ انھوں نے مشروبات کے لیے مٹکوں، مزفت دباء اور حنتم کے استعمال سے منع فرمایا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔