- رسالہ نمبر (معیاری)
- 9233
- قرطبہ نمبر
- 9222
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 403
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أحمد بن عبد الملك قال ثنا زهير قال ثنا أبو بلج يحيى بن أبي سليم عن عمرو بن ميمون أنه حدثه قال قال لي أبو هريرة قال لي رسول الله صلى الله عليه وسلم : ألا أعلمك كلمة من كنز الجنة قال قلت نعم فداك أبي وأمي قال قل لا حول ولا قوة الا بالله
اردو ترجمہ
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
حضرت ابوہریرہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا میں تمہیں ایک ایسا کلمہ نہ سکھاؤں جو جنت کا خزانہ ہے میں نے عرض کیا ضرور آپ پر میرے ماں باپ قربان ہوں نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا یوں کہا کرو لا حول و لا قوۃ الا باللہ۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح وهذا إسناد حسن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔