- رسالہ نمبر (معیاری)
- 920
- قرطبہ نمبر
- 920
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 114
مسند (صحابی کا باب): مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن فضيل ثنا مغيرة عن أم موسى قالت سمعت عليا رضي الله عنه يقول : أمر النبي صلى الله عليه وسلم بن مسعود فصعد علي شجرة أمره أن يأتيه منها بشيء فنظر أصحابه إلى ساق عبد الله بن مسعود حين صعد الشجرة فضحكوا من حموشة ساقيه فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم ما تضحكون لرجل عبد الله أثقل في الميزان يوم القيامة من أحد
اردو ترجمہ
حضرت علی (رض) کی مرویات
حضرت علی (رض) فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حضرت ابن مسعود (رض) کو حکم دیا تو وہ درخت پر چڑھ گئے، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے انھیں کچھ لانے کا حکم دیا تھا، صحابہ کرام (رض) نے حضرت عبداللہ بن مسعود (رض) کو درخت پر چڑھتے ہوئے دیکھا تو ان کی پنڈلی پر بھی نظر پڑی، وہ ان کی پتلی پتلی پنڈلیاں دیکھ کر ہنس پڑے، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کیوں ہنس رہے ہو ؟ یقیناً عبداللہ کا ایک پاؤں قیامت کے دن میزان عمل میں احد پہاڑ سے بھی زیادہ وزنی ہوگا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح لغيره وهذا إسناد حسن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔