- رسالہ نمبر (معیاری)
- 9105
- قرطبہ نمبر
- 9094
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 393
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا حسين قال ثنا بن أبي ذئب عن أبي الوليد وعبد الرحمن بن سعد عن أبي هريرة عن النبي صلى الله عليه وسلم قال : ان شدة الحر من فيح جهنم فأبردوا بالصلاة
اردو ترجمہ
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
حضرت ابوہریرہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا گرمی کی شدت جہنم کی تپش کا اثر ہوتی ہے لہٰذا نماز کو ٹھنڈا کر کے پڑھا کرو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔