- رسالہ نمبر (معیاری)
- 897
- قرطبہ نمبر
- 897
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 112
مسند (صحابی کا باب): مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني سويد بن سعيد الهروي ثنا يحيى بن زكريا بن أبي زائدة عن بن جريج عن الحسن بن مسلم عن مجاهد عن عبد الرحمن بن أبي ليلى عن على رضي الله عنه قال : بعثني رسول الله صلى الله عليه وسلم في البدن قال لا تعط الجازر منها شيئا
اردو ترجمہ
حضرت علی (رض) کی مرویات
حضرت علی (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مجھے قربانی کے جانوروں کے ساتھ بھیجا اور حکم دیا کہ قصاب کو ان میں سے کوئی چیز مزدوری کے طور پر نہ دوں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔