- رسالہ نمبر (معیاری)
- 8943
- قرطبہ نمبر
- 8930
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 380
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي حدثنا قتيبة قال حدثنا بن لهيعة عن أبي يونس عن أبي هريرة قال : ما رأيت شيئا أحسن من رسول الله صلى الله عليه وسلم كأن الشمس تجري في وجهه وما رأيت أحدا أسرع في مشيه من رسول الله صلى الله عليه وسلم كأنما الأرض تطوى له انا لنجهد أنفسنا وانه لغير مكترث
اردو ترجمہ
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
حضرت ابوہریرہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے زیادہ حسین کسی کو نہیں دیکھا ایسا محسوس ہوتا تھا کہ گویا سورج آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی پیشانی پر چمک رہا ہے اور میں نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے زیادہ کسی کو تیز رفتار نہیں دیکھا ایسا محسوس ہوتا تھا کہ گویا زمین ان کے لیے لپیٹ دی گئی ہے ہم اپنے آپ کو بڑی مشقت میں ڈال کر نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ چل پاتے لیکن نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر مشقت کا کوئی اثر نظر نہ آتا تھا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده حسن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔