- رسالہ نمبر (معیاری)
- 8927
- قرطبہ نمبر
- 8914
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 379
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي حدثنا قتيبة حدثنا ليث بن سعد عن بن عجلان عن أبيه عن أبي هريرة ان النبي صلى الله عليه وسلم قال للناس : أحسنوا صلاتكم فإني أراكم من خلفي كما أراكم أمامي
اردو ترجمہ
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
حضرت ابوہریرہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے لوگوں سے فرمایا میں اپنے پیچھے بھی اسی طرح دیکھتا ہوں جیسے اپنے آگے اور سامنے کی چیزیں دیکھ رہا ہوتا ہوں اس لیے تم خوب اچھی طرح نماز ادا کیا کرو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح وهذا إسناد جيد
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔