- رسالہ نمبر (معیاری)
- 8878
- قرطبہ نمبر
- 8865
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 375
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي حدثنا إسحاق بن عيسى أنبأنا مالك عن العلاء عن أبيه عن أبي هريرة : ان رسول الله صلى الله عليه وسلم خرج إلى المقابر فقال السلام عليكم دار قوم مؤمنين وأنا ان شاء الله لكم لاحقون
اردو ترجمہ
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
حضرت ابوہریرہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) قبرستان تشریف لے گئے وہاں پہنچ کر قبرستان والوں کو سلام کرتے ہوئے فرمایا اے جماعت مومنین کے مکینو ! تم پر سلام ہو انشاء اللہ ہم بھی تم سے آکر ملنے والے ہیں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔