- رسالہ نمبر (معیاری)
- 8755
- قرطبہ نمبر
- 8740
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 363
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي حدثنا عفان حدثنا حماد عن علي بن زيد عن أوس بن خالد عن أبي هريرة أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال : يحشر الناس ثلاثة أصناف صنفا مشاة وصنفا ركبانا وصنفا على وجوههم قالوا يا رسول الله وكيف يمشون على وجوههم فقال ان الذي أمشاهم على أقدامهم قادر على أن يمشيهم على وجوههم أما انه يتقون بكل حدب وشوك قال عفان يتقون بوجوههم كل حدب وشوك
اردو ترجمہ
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
حضرت ابوہریرہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا قیامت کے دن تین اصناف کی صورت میں جمع ہوں گے ایک قسم پیدل چلنے والوں کی ہوگی ایک قسم سواروں کی ہوگی اور ایک قسم چہروں کے بل چلنے والوں کی ہوگی۔ صحابہ کرام (رض) نے پوچھا یا رسول اللہ ! لوگ اپنے چہروں کے بل کیسے چلیں گے ؟ فرمایا جو ذات انھیں پاؤں پر چلاتی ہے وہ انھیں چہروں کے بل چلانے پر بھی قاد رہے اس لیے انھیں ہر پھسلن اور کانٹے سے اپنے چہروں کو بچانا چاہیے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حسن لغيره وهذا إسناد ضعيف لضعف علي بن زيد
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔