- رسالہ نمبر (معیاری)
- 8702
- قرطبہ نمبر
- 8687
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 358
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا حجين ثنا الليث بن سعد عن أبي الزبير عن يحيى بن جعدة عن أبي هريرة انه قال : يا رسول الله أي الصدقة أفضل قال جهد المقل وابدأ بمن تعول
اردو ترجمہ
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
حضرت ابوہریرہ (رض) سے مروی ہے کہ انھوں نے بارگاہ رسالت میں عرض کیا یا رسول اللہ ! کون سا صدقہ سب سے افضل ہے ؟ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا مالی طور پر قلت کے شکار آدمی کا محنت کرکے صدقہ نکالنا (سب سے افضل ہے) اور (یاد رکھو) صدقہ میں ابتداء ان لوگوں سے کرو جو تمہاری ذمہ داری میں ہیں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔