- رسالہ نمبر (معیاری)
- 861
- قرطبہ نمبر
- 861
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 109
مسند (صحابی کا باب): مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن جعفر ثنا شعبة عن أبي التياح حدثني رجل من عنزة عن رجل من بنى أسد قال : خرج على حين ثوب المثوب لصلاة الصبح فقال ان رسول الله صلى الله عليه وسلم أمرنا بوتر فثبت له هذه الساعة ثم قال أقم يا بن النواحة
اردو ترجمہ
حضرت علی (رض) کی مرویات
بنو اسد کے ایک صاحب کہتے ہیں کہ حضرت علی (رض) باہر تشریف لائے، اس وقت موذن نماز فجر کے لیے لوگوں کو مطع کررہا تھا، انھوں نے فرمایا کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہمیں حکم دیا ہے کہ اس وقت وتر ادا کرلیا کریں، ابن نواحہ ! اٹھ کر اقامت کہو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔