- رسالہ نمبر (معیاری)
- 8527
- قرطبہ نمبر
- 8508
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 343
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عفان ثنا حماد بن سلمة عن محمد بن عمرو عن أبي سلمة عن أبي هريرة : ان رسول الله صلى الله عليه وسلم مرت به جنازة يهودي فقام فقيل له يا رسول الله انها جنازة يهودي فقال ان للموت فزعا
اردو ترجمہ
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
حضرت ابوہریرہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس سے ایک یہودی کا جنازہ گذرا نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کھڑے ہوگئے کسی نے عرض کیا یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) یہ تو ایک یہودی کا جنازہ ہے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کیونکہ موت کی ایک گھبراہٹ ہوتی ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده حسن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔