- رسالہ نمبر (معیاری)
- 8374
- قرطبہ نمبر
- 8356
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 330
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أبو النضر ثنا أبو جعفر يعنى الرازي عن هشام عن بن سيرين عن أبي هريرة قال : نهى النبي صلى الله عليه وسلم ان يصلي أحدنا مختصرا
اردو ترجمہ
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
حضرت ابوہریرہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہمیں نماز میں کوکھ پر ہاتھ رکھنے سے منع فرمایا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح وهذا إسناد ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔