- رسالہ نمبر (معیاری)
- 8323
- قرطبہ نمبر
- 8306
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 326
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا الأسود ثنا كامل ثنا أبو صالح عن أبي هريرة قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : ان المكثرين هم الأرذلون الا من قال هكذا وهكذا وهكذا قال كامل بيده عن يمينه وعن شماله وبين يديه
اردو ترجمہ
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
حضرت ابوہریرہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا مال و دولت کی ریل پیل والے لوگ ہی ذلیل ہوں گے سوائے ان لوگوں کے جو اپنے ہاتھوں سے بھر بھر کر دائیں بائیں اور آگے تقسیم کریں
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح وهذا إسناد ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔