- رسالہ نمبر (معیاری)
- 828
- قرطبہ نمبر
- 828
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 105
مسند (صحابی کا باب): مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا هارون بن معروف قال عبد الله وسمعته أنا من هارون أنبأنا بن وهب حدثني سعيد بن عبد الله الجهني ان محمد بن عمر بن علي بن أبي طالب حدثه عن أبيه عن جده علي بن أبي طالب رضي الله عنه ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قال : ثلاثة يا علي لا تؤخرهن الصلاة إذا أتت والجنازة إذا حضرت والأيم إذا وجدت كفؤا
اردو ترجمہ
حضرت علی (رض) کی مرویات
حضرت علی (رض) سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا علی ! تین چیزیں ایسی ہیں کہ ان میں کسی قسم کی تاخیر نہ کرو۔ (١) نماز جب اس کا وقت آجائے۔ (٢) جنازہ جب وہ حاضر ہوجائے۔ (٣) عورت جب اس کے جوڑ کا رشتہ مل جائے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔