- رسالہ نمبر (معیاری)
- 8076
- قرطبہ نمبر
- 8062
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 308
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الرزاق قال حدثنا سفيان عن بن أبي ليلى عن عطاء عن أبي هريرة قال : كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يؤمنا في الصلاة فيجهر ويخافت فجهرنا فيما جهر فيه وخافتنا فيما خافت فيه فسمعته يقول لا صلاة الا بقراءة
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ (رض) کی مرویات
حضرت ابوہریرہ (رض) سے مروی ہے کہ نماز میں ہماری امامت نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) فرماتے تھے وہ کبھی جہری قرأت فرماتے تھے اور کبھی سری۔ لہٰذا ہم بھی ان نمازوں میں جہر کرتے ہیں جن میں نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے جہر کیا اور ہم بھی ان نمازوں میں سری قرأت کرتے ہیں جن میں نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے سری قرأت فرمائی ہے اور میں نے انھیں فرماتے ہوئے سنا ہے کہ قرأت کے بغیر کوئی نماز نہیں ہوتی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح وهذا إسناد ضعيف ابن أبي ليلى سيء الحفظ
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔