- رسالہ نمبر (معیاری)
- 807
- قرطبہ نمبر
- 807
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 103
مسند (صحابی کا باب): مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا إبراهيم بن أبي العباس ثنا الحسن بن يزيد الأصم قال سمعت السدي إسماعيل يذكره عن أبي عبد الرحمن السلمي عن على رضي الله عنه قال : لما توفى أبو طالب أتيت النبي صلى الله عليه وسلم فقلت ان عمك الشيخ قد مات قال أذهب فواره ثم لا تحدث شيئا حتى تأتيني قال فواريته ثم أتيته قال أذهب فاغتسل ثم لا تحدث شيئا حتى تأتيني قال فاغتسلت ثم أتيته قال فدعا لي بدعوات ما يسرني ان لي بها حمر النعم وسودها قال وكان على رضي الله عنه إذا غسل الميت اغتسل
اردو ترجمہ
حضرت علی (رض) کی مرویات
ایک مرتبہ حضرت علی (رض) نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں حاضر ہوئے اور انھیں خواجہ ابوطالب کی وفات کی خبردی، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا جا کر انھیں کسی گڑھے میں چھپا دو اور میرے پاس آنے سے پہلے کوئی دوسرا کام نہ کرنا، چنانچہ جب میں انھیں کسی گڑھے میں اتار کر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس واپس آیا تو مجھ سے فرمایا کہ جاکر غسل کرو اور میرے پاس آنے سے پہلے کوئی دوسرا کام نہ کرنا، چنانچہ میں غسل کر کے بارگاہ رسالت میں حاضر ہوا تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مجھے اتنی دعائیں دیں کہ مجھے ان کے بدلے سرخ یا سیاہ اونٹ ملنے پر اتنی خوشی نہ ہوتی، راوی کہتے ہیں کہ اس کے بعد حضرت علی (رض) نے جب بھی کسی میت کو غسل دیا تو خود بھی غسل کرلیا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔