- رسالہ نمبر (معیاری)
- 7930
- قرطبہ نمبر
- 7917
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 295
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يزيد أنا هشام بن حسان عن محمد بن سيرين عن أبي هريرة قال : نهى عن الاختصار في الصلاة فقلنا لهشام ذكره عن النبي صلى الله عليه وسلم فقال برأسه أي نعم
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ (رض) کی مرویات
حضرت ابوہریرہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے نماز میں کوکھ پر ہاتھ رکھنے سے منع فرمایا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔