- رسالہ نمبر (معیاری)
- 7851
- قرطبہ نمبر
- 7838
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 286
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يحيى بن زكريا ثنا شعبة عن محمد بن جحادة عن أبي حازم عن أبي هريرة قال : نهى رسول الله صلى الله عليه وسلم عن كسب الاماء
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ (رض) کی مرویات
حضرت ابوہریرہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے باندیوں کی جسم فروشی کی کمائی سے منع فرمایا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔