- رسالہ نمبر (معیاری)
- 780
- قرطبہ نمبر
- 780
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 99
مسند (صحابی کا باب): مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أبو سعيد مولى بنى هاشم ثنا شعبة عن الحكم وغيره عن القاسم بن مخيمرة عن شريح بن هانئ قال سألت عائشة عن المسح على الخفين فقالت : سل عليا رضي الله عنه فسألته فقال ثلاثة أيام ولياليهن يعنى للمسافر ويوم وليلة للمقيم
اردو ترجمہ
حضرت علی (رض) کی مرویات
شریح بن ہانی کہتے ہیں کہ میں نے موزوں پر مسح کے حوالے سے حضرت عائشہ صدیقہ (رض) سے ایک سوال پوچھا تو انھوں نے فرمایا کہ یہ سوال تم حضرت علی (رض) سے پوچھو، چنانچہ میں نے حضرت علی (رض) سے پوچھا تو انھوں نے فرمایا کہ مسافر کے لیے تین دن اور تین رات موزوں پر مسح کرنے کی اجازت ہے اور مقیم کے لیے ایک دن اور ایک رات۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح رجاله ثقات رجال الصحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔