- رسالہ نمبر (معیاری)
- 7515
- قرطبہ نمبر
- 7506
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 259
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري عن أبي سلمة عن أبي هريرة قال : أقيمت الصلاة فجاء رسول الله صلى الله عليه وسلم فقام في مصلاه فذكر انه لم يغتسل فانصرف ثم قال كما أنتم فصففنا وان رأسه لينطف فصلى بنا
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ (رض) کی مرویات
حضرت ابوہریرہ (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نماز کی اقامت ہونے لگی نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بھی تشریف لے آئے اور اپنے مقام پر کھڑے ہوگئے تھوڑی دیر بعد نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو یاد آیا کہ انھوں نے غسل نہیں کیا چنانچہ انھوں نے صحابہ کرام (رض) کو ہاتھ کے اشارے سے فرمایا کہ تم لوگ یہیں ٹھہرو اور نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تشریف لے گئے جب واپس آئے تو سر سے پانی کے قطرات ٹپک رہے تھے پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہمیں نماز پڑھائی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔