- رسالہ نمبر (معیاری)
- 744
- قرطبہ نمبر
- 744
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 96
مسند (صحابی کا باب): مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا وكيع ثنا المسعودي ومسعر عن عثمان بن عبد الله بن هرمز عن نافع بن جبير بن مطعم عن على رضي الله عنه قال : كان رسول الله صلى الله عليه وسلم شثن الكفين والقدمين ضخم الكراديس
اردو ترجمہ
حضرت علی (رض) کی مرویات
حضرت علی (رض) سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی ہتھیلیاں اور پاؤں بھرے ہوئے اور ہڈیوں کے جوڑ مضبوط تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حسن لغيره
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔