- رسالہ نمبر (معیاری)
- 7283
- قرطبہ نمبر
- 7281
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 241
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا سفيان عن الزهري عن أبي سلمة عن أبي هريرة : ان رسول الله صلى الله عليه وسلم لما مات النجاشي أخبرهم انه قد مات فاستغفروا له
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ (رض) کی مرویات
حضرت ابوہریرہ (رض) سے مروی ہے کہ جب شاہ حبشہ نجاشی کا انتقال ہوا تو نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے صحابہ (رض) کو ان کے انتقال کی اطلاع دی چنانچہ صحابہ کرام (رض) عنم نے ان کے لیے استغفار کیا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔