- رسالہ نمبر (معیاری)
- 7220
- قرطبہ نمبر
- 7219
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 236
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الرحمن ثنا مالك عن الزهري عن أبي سلمة : أن أبا هريرة كان يكبر كلما خفض ورفع ويقول اني أشبهكم صلاة برسول الله صلى الله عليه وسلم
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ (رض) کی مرویات
ابوسلمہ (رح) کہتے ہیں کہ حضرت ابوہریرہ (رض) نماز پڑھتے ہوئے جب بھی سر کو جھکاتے یا بلند کرتے تو تکبیر کہتے اور فرماتے کہ میں تم سب سے زیادہ نماز میں نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے مشابہہ ہوں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔