- رسالہ نمبر (معیاری)
- 7147
- قرطبہ نمبر
- 7147
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 230
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا إسماعيل بن إبراهيم ثنا معمر عن الزهري عن سعيد بن المسيب عن أبي هريرة : أن رسول الله صلى الله عليه وسلم صلى على النجاشي فكبر أربعا
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ (رض) کی مرویات
حضرت ابوہریرہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے نجاشی کی نماز جنازہ پڑھائی اور اس میں چار تکبیرات کہیں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔