- رسالہ نمبر (معیاری)
- 7140
- قرطبہ نمبر
- 7140
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 229
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا معتمر بن سليمان ثنا أبي عن بكر عن أبي رافع قال : صليت مع أبي هريرة صلاة العتمة أو قال صلاة العشاء فقرأ إذا السماء انشقت فسجد فيها فقلت يا أبا هريرة فقال سجدت فيها خلف أبي القاسم صلى الله عليه وسلم فلا أزال أسجدها حتى ألقاه
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ (رض) کی مرویات
ابورافع کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں نے حضرت ابوہریرہ (رض) کے ساتھ عشاء کی نماز پڑھی۔ اس میں انھوں نے سورت انشقاق کی تلاوت کی اور آیت سجدہ پر پہنچ کر سجدہ تلاوت کیا۔ نماز کے بعد میں نے عرض کیا کہ اے ابوہریرہ ؟ (آپ نے یہ کیا کیا ؟ ) انھوں نے فرمایا کہ میں نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی اقتداء میں اس آیت پر سجدہ کیا ہے اس لیے میں اس آیت پر پہنچ کر ہمیشہ سجدہ کرتا رہوں گا یہاں تک کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے جا ملوں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔