- رسالہ نمبر (معیاری)
- 6971
- قرطبہ نمبر
- 6971
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 211
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمرو رضى الله تعالى عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الصمد ثنا عمران القطان ثنا عامر الأحول عن عمرو بن شعيب عن أبيه عن جده : أن رجلا قال فلان ابني فقال رسول الله لا دعاوة في الإسلام
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
حضرت ابن عمرو (رض) سے مروی ہے کہ فتح مکہ کے موقع پر ایک آدمی کھڑا ہوا اور کہنے لگا کہ فلاں بچہ میرا بیٹا ہے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اسلام میں اس دعویٰ کا کوئی اعتبار نہیں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح وهذا إسناد حسن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔