- رسالہ نمبر (معیاری)
- 6939
- قرطبہ نمبر
- 6939
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 207
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمرو رضى الله تعالى عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يزيد أنا الحجاج بن أرطاة عن عمرو بن شعيب عن أبيه عن جده قال : جاءت امرأتان من أهل اليمن إلى رسول الله صلى الله عليه وسلم وعليهما أسورة من ذهب فقال أتحبان ان يسوركما الله بأسورة من نار قالتا لا قال فأديا حق هذا
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
حضرت ابن عمرو (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں ایک مرتبہ دو یمنی عورتیں آئیں جن کے ہاتھوں میں سونے کے کنگن تھے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کیا تم دونوں اس بات کو پسند کرتی ہو کہ اللہ تعالیٰ تمہیں آگ کے کنگن پہنائے ؟ وہ کہنے لگیں نہیں نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا تو پھر تمہارے ہاتھوں میں جو کنگن ہیں ان کا حق ادا کرو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حسن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔