- رسالہ نمبر (معیاری)
- 659
- قرطبہ نمبر
- 659
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 87
مسند (صحابی کا باب): مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا إبراهيم بن أبي العباس ثنا شريك عن أبي إسحاق عن الحارث عن على رضي الله عنه عن النبي صلى الله عليه وسلم قال : كان يوتر عند الأذان ويصلي الركعتين عند الإقامة
اردو ترجمہ
حضرت علی (رض) کی مرویات
حضرت علی (رض) سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اذان فجر کے قریب وتر ادا فرماتے تھے اور اقامت کے قریب فجر کی سنتیں پڑھتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔