- رسالہ نمبر (معیاری)
- 6445
- قرطبہ نمبر
- 6445
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 156
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الله بن الوليد ثنا سفيان حدثني جهضم عن عبد الله بن بدر عن بن عمر قال : خرجنا مع النبي صلى الله عليه وسلم فلم يحلل ومع أبي بكر وعمر وعثمان رضي الله تعالى عنهم فلم يحلوا
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
حضرت ابن عمر (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ نکلے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) حلال نہیں ہوئے حضرت ابوبکر و عمرو عثمان (رض) کے ساتھ نکلے تو وہ بھی حلال نہیں ہوئے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده حسن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔