- رسالہ نمبر (معیاری)
- 6210
- قرطبہ نمبر
- 6210
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 137
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله ثنا أبي ثنا موسى بن داود ثنا عبد العزيز بن أبي سلمة عن عبد الله بن دينار عن بن عمر قال قال النبي صلى الله عليه وسلم : الظلم ظلمات يوم القيامة
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
حضرت ابن عمر (رض) سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا ظلم قیامت کے دن اندھیروں کی صورت میں ہوگا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔