- رسالہ نمبر (معیاری)
- 6111
- قرطبہ نمبر
- 6111
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 127
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عفان ثنا همام ثنا قتادة عن أبي الصديق عن بن عمر قال همام في كتابي قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : إذا وضعتم موتاكم في القبور فقولوا بسم الله وعلى سنة رسول الله صلى الله عليه وسلم
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
حضرت ابن عمر (رض) سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا جب تم اپنے مردوں کو قبر میں اتارو تو کہو " بسم اللہ وعلی سنۃ رسول اللہ ''
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
مكرر سندا ومتنا
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔