- رسالہ نمبر (معیاری)
- 609
- قرطبہ نمبر
- 609
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 80
مسند (صحابی کا باب): مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أبو بكر بن عياش ثنا أبو إسحاق عن شريح بن النعمان الهمداني عن علي بن أبي طالب رضي الله عنه قال : نهى رسول الله صلى الله عليه وسلم ان يضحي بالمقابلة أو بمدابرة أو شرقاء أو خرقاء أو جدعاء
اردو ترجمہ
حضرت علی (رض) کی مرویات
حضرت علی (رض) سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایسے جانور کی قربانی سے منع فرمایا ہے جس کا کان آگے یا پیچھے سے کٹا ہوا ہو یا اس میں سوراخ ہو یا وہ پھٹ گیا ہو یا جسم کے دیگر اعضاء کٹے ہوئے ہوں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حسن وهذا إسناد ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔