- رسالہ نمبر (معیاری)
- 5964
- قرطبہ نمبر
- 5964
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 115
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا الفضل بن دكين ثنا زمعة عن بن شهاب عن سالم عن بن عمر ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قال : لا يلدغ المؤمن من جحر مرتين
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
حضرت ابن عمر (رض) سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا مومن کو ایک ہی سوراخ سے دو مرتبہ نہیں ڈسا جاسکتا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح لغيره وهذا إسناد ضعيف لضعف زمعة
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔