- رسالہ نمبر (معیاری)
- 5957
- قرطبہ نمبر
- 5957
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 115
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثنا أبي ثنا أسود بن عامر ثنا إسرائيل عن جابر عن مسلم البطين عن سعيد بن جبير عن بن عمر قال : صليت خلف رسول الله صلى الله عليه وسلم ثلاث مرات فقرأ السجدة في المكتوبة
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
حضرت ابن عمر (رض) سے مروی ہے کہ تین مرتبہ ایسا ہوا کہ میں نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پیچھے نماز پڑھی اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرض نماز میں آیت سجدہ کی تلاوت فرمائی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔