- رسالہ نمبر (معیاری)
- 592
- قرطبہ نمبر
- 592
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 79
مسند (صحابی کا باب): مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا سفيان عن الزهري عن الحسن وعبد الله ابني محمد بن على عن أبيهما وكان حسن أرضاهما في أنفسنا ان عليا قال لابن عباس رضي الله عنه : أن رسول الله صلى الله عليه وسلم نهى عن نكاح المتعة وعن لحوم الحمر الأهلية زمن خيبر
اردو ترجمہ
حضرت علی (رض) کی مرویات
حضرت علی (رض) حضرت ابن عباس (رض) سے فرمایا کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے غزوہ خیبر کے زمانے میں ہی نکاح متعہ اور پالتو گدھوں کے گوشت کی ممانعت فرمادی تھی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔