- رسالہ نمبر (معیاری)
- 5741
- قرطبہ نمبر
- 5741
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 99
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا موسى بن داود ثنا فليح عن عبد الله بن عكرمة عن رافع بن حنين أن بن عمر أخبره أنه : رأى النبي صلى الله عليه وسلم ذهب مذهبا مواجها للقبلة
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
حضرت ابن عمر (رض) سے مروی ہے کہ انھوں نے نبی کا راستہ دیکھا ہے جو قبلہ کے رخ ہوتا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حسن وهذا إسناد ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔