- رسالہ نمبر (معیاری)
- 571
- قرطبہ نمبر
- 571
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 77
مسند (صحابی کا باب): مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله ثنا إسماعيل بن عبيد بن أبي كريمة الحراني ثنا محمد بن سلمة عن أبي عبد الرحيم عن زيد بن أبي أنيسة عن الزهري عن علي بن حسين عن أبيه قال سمعت عليا يقول : أتاني رسول الله صلى الله عليه وسلم وأنا نائم وفاطمة وذلك من السحر حتى قام على الباب فقال الا تصلون فقلت مجيبا له يا رسول الله إنما نفوسنا بيد الله فإذا شاء ان يبعثنا قال فرجع رسول الله صلى الله عليه وسلم ولم يرجع إلى الكلام فسمعته حين ولى يقول وضرب بيده على فخذه { وكان الإنسان أكثر شيء جدلا }
اردو ترجمہ
حضرت علی (رض) کی مرویات
حضرت علی (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہمارے یہاں تشریف لائے، میں اور فاطمہ (رض) دونوں سو رہے تھے، صبح کا وقت تھا، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) دروازے پر کھڑے ہو کر کہنے لگے کہ تم لوگ نماز کیوں نہیں پڑھتے ؟ میں نے جواب دیتے ہوئے عرض کیا یا رسول اللہ ! ہماری روحیں اللہ کے قبضے میں ہیں جب وہ ہمیں اٹھانا چاہتا ہے اٹھا دیتا ہے، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے یہ سن کر مجھے کوئی جواب نہ دیا اور واپس چلے گئے، میں نے کان لگا کر سنا تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اپنی ران پر اپنا ہاتھ مارتے ہوئے کہہ رہے تھے کہ انسان بہت زیادہ جھگڑالو واقع ہوا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔