- رسالہ نمبر (معیاری)
- 5698
- قرطبہ نمبر
- 5698
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 95
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي حدثنا عبد الصمد ثنا همام ثنا مطر عن سالم عن أبيه قال : سافرت مع النبي صلى الله عليه وسلم ومع عمر فكانا لا يزيدان على ركعتين وكنا ضلالا فهدانا الله به فبه نقتدي
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
حضرت ابن عمر (رض) سے کہتے ہیں کہ میں نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اور حضرت عمر (رض) کے ساتھ سفر کیا ہے یہ دونوں سفر میں دو سے زیادہ رکعتیں نہیں پڑھتے تھے ہم پہلے گمراہ تھے پھر اللہ نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ذریعے ہمیں ہدایت عطاء فرمائی اب ہم ان ہی کی اقتداء کریں گے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده حسن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔