- رسالہ نمبر (معیاری)
- 560
- قرطبہ نمبر
- 560
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 75
مسند (صحابی کا باب): مسند عثمان بن عفان رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أبو سعيد ثنا بن لهيعة أخبرنا موسى بن وردان قال سمعت سعيد بن المسيب يقول سمعت عثمان يخطب على المنبر وهو يقول : كنت ابتاع التمر من بطن من اليهود يقال لهم بنو قينقاع فأبيعه بربح الآصع فبلغ ذلك النبي صلى الله عليه وسلم فقال يا عثمان إذا اشتريت فاكتل وإذا بعت فكل
اردو ترجمہ
حضرت عثمان غنی (رض) کے حالات سے متعلق احادیث
سعید بن مسیب (رح) کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عثمان غنی (رض) کو منبر پر خطبہ دیتے ہوئے سنا کہ وہ کہہ رہے تھے میں یہودیوں کے ایک خاندان اور قبیلہ سے جنہیں بنو قینقاع کہا جاتا تھا، کھجوریں خریدتا تھا اور اپنا منافع رکھ کر آگے بیچ دیتا تھا نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو معلوم ہوا تو فرمایا عثمان ! جب خریدا کرو تو اسے تول لیا کرو اور جب بیچا کرو تو تول کر بیچا کرو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حسن لغيره
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔