- رسالہ نمبر (معیاری)
- 5501
- قرطبہ نمبر
- 5501
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 79
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله ثنا أبي ثنا محمد بن جعفر ثنا شعبة عن عبد الله بن دينار كنت مع بن عمر أنا ورجل آخر فجاء رجل فقال بن عمر استأخرا فإن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال : إذا كانوا ثلاثة فلا يتناجى اثنان دون واحد
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
عبداللہ بن دینار (رح) کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں اور ایک دوسرا آدمی حضرت ابن عمر (رض) کے ساتھ تھے ایک آدمی آیا تو حضرت ابن عمر (رض) نے ہم دونوں سے فرمایا ذرا پیچھے ہوجاؤ کیونکہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا ہے اگر تین آدمی ہوں تو ایک کو چھوڑ کردو آدمی سرگوشی نہ کریں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔